Sufaid Jazeera / Naseem Hijazi M Ibrahi Khan

Regular price $ 405.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Sufaid Jazeera / Naseem Hijazi M Ibrahi KhanSufaid Jazeera Naseem Hijazi

پارلیمانی امور پر بین الاقوامی سہولت کاری میں پارلیمانی نگرانی اور بہترین طرز حکومت کے مسلمہ ماہر اور مختلف ممالک اور غیر ممالک اخبارات کے کالم نگار اور  ٹیلی ویژن کے چینلز تجزیہ کار ہیں۔

There his celebrity attracted visitors

of Pages 191 Format Hardcover Publishing Date 2010 Language Urdu زیرنظر کتاب سٹینلے لین پول کی تصنیف The Moors in Spainکا اردو ترجمہ ہے۔ سٹینلے لین پول مشہور مؤرخ اور مشرقی علوم خصوصاً اسلام، عرب تاریخ اور مصری آثار قدیمہ کے ماہر تھے۔ وہ ایک غیر جانب دار مغربی مفکر تھے جنہوں نے مغربی دنیا کو اسلام اور مشرقی علوم سے متعارف کروایا۔ مسلم سپین کم و بیش سات سو سال تک تمام طرح کے علوم و فنون کا مرکز رہا۔ نہ صرف مسلمانوں کی بلکہ عالمی تاریخ میں بھی مسلم سپین کا ایک منفرد اور ممتاز مقام ہے ۔ اس دوران دنیا بھر کے علوم کا ترجمہ عربی زبان میں کروایا گیا اور یوں سپین ہی کے ذریعے مغربی دنیا قدیم یونانی ، ہندی اور عربی علوم سے متعارف ہوئی۔ ’’مسلمان اندلس میں ‘‘ مسلمان سپین کی تاریخ و ثقافت پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔ اس تاریخی کتاب میں جہاں اندلس میں مسلمانوں کی آمد ، ان کے اقتدار ، سائنس، فلسفہ،ادب اور علوم و فنون کے فروغ، جدید تہذیب و تمدن کی بنیاد اور عروج ، مسلمان تعمیرات اور جدید شہری نظام کی بنیاد کا ذکر ہے،وہیںیہ حکمرانوں اور مسلمان جرنیلوں کے کردار اور پھر بالآخر اندلس کے زوال اور وہاں سے مسلمانوں کے خروج کا بھی احاطہ کرتی ہے۔ ’’ مسلمان اندلس میں ‘‘ میں بیان کی گئی تاریخ ایک مغربی مؤرخ کے غیر جانبدارانہ اور غیر متعصب قلم کا عظیم شاہکارہے۔ یہ کتاب سپین میں مسلمانوں کے عروج و زوال کی ایک تاریخ ہے، جس کا اختتام سقوطِ غرناطہ پر ہوا

At the same time

of Pages 416 Format Hardcover Publishing Date 2021 Language Urdu Translator Syed Ali Bilgrami ”تاریخ و تہذیب ِ عرب“ اپنے موضوع پر دنیا کی ایک مستند تصنیف ہے۔گوستاف لوبون کا شمار دنیا کے منفرد وممتاز مو¿رخین میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی ساری زندگی انسانی تاریخ اور تہذیبوں کی تحقیق میں صرف کردی۔ عرب تاریخ کو جاننا پڑھنا اور اس پر تحقیق کرنا دنیا کے ہر خطے کا پسندیدہ موضوع ہے، چوںکہ عرب خطوں پر برپا مختلف تہذیبوں نے جنم لیا، ہزاروں سالوں میں ان انسانی تہذیبوں کے ارتقا اور عروج کو جاننے کے لیے ہر دور کے محققین متحرک رہے۔ اس حوالے سے زیر نظر کتاب بھی ایک مستند وجامع تحقیقی حیثیت رکھتی ہے۔

Khaak aur Khoon /Naseem Hijazi

انارکیت پر تحریروں اور مکالموں کے تراجم

On Anarchism | Noam Chomsky

Book Details ISBN 978-969-652-153-2 No

Global Acknowledgments

تھا مس مورلندن میں 1478ء میں پیدا ہوا۔ اُس کا باپ ایک کامیاب وکیل تھا۔ اولین سالوں میں اُس کی تربیت گاہ آرچ بشپ آف کنٹربری جان مورٹن  کا گھرانہ تھا۔ وہ ایک زمانے میں انگلستان کا لارڈ چانسلر بھی رہا تھا۔ اُس نے اس دوران کچھ سال کار تھوسی راہیوں  ساتھ بھی گزارے۔ وکالت کے پیشے کو اپنائے ہوئے بھی اُس نے وسیع مطالعہ کے شوق کو جاری رکھا ۔ کلاسیکی زبانوں میں خصوصاً اُسے لاطینی زبان پر دسترس حاصل تھی اوریوٹوپیا پہلے لاطینی زبان میں ہی 1516 عیسوی میں انگلستان سے باہر شائع ہوا تھا۔

Auther: Syed Mumtaz

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Sufaid Jazeera / Naseem Hijazi M Ibrahi Khan orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Sufaid Jazeera / Naseem Hijazi M Ibrahi Khan ships.

Need Help?
Questions about Sufaid Jazeera / Naseem Hijazi M Ibrahi Khan, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Sufaid Jazeera / Naseem Hijazi M Ibrahi Khan in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>